ایٹومی ایک کورین کمپنی ہے جو کہ ہیموہم اور اپنے برینڈ پریمیم کاسمیٹکس اور گھریلو استعمال کی تمام مصنوعات سوفیصد قدرتی جڑی بوٹیوں سے بنا کراپنے کسٹمر تک پہنچاتی ہے مسٹر حان گل پارک نے 2004 میں آیٹومی کمپنی کی بنیاد رکھی اور  ایٹومی کا مقصد  مکمل طور پر اعلی معیار کی مصنوعات کو کم سے کم قیمت پر اپنے کسٹمر تک پہنچانا ہے ۔ایٹومی ایک عالمی نیٹ ورک ہے اور یہ نیٹ ورک کوریا، جاپان، کینیڈا ،امریکہ، تائیوان اور سنگاپور جیسے ممالک تک پھیلا ہوا ہے اور جلد ہی دوسرے ممالک ملائشیا فلپائن میانمار، ویتنام ،تھائی لینڈ ،میکسیکو اور آسٹریلیا میں اپنا نیٹ ورک پھیلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

 کمپنی کےمقاصد                         

 ایٹومی کا ہدف سکن کیئر، ہیلتھ کیئر، ذاتی نگہداشت اور گھریلو سامان کی کم قیمت اور بہترین کوالٹی کے ساتھ دنیا کی اول درجے کی کمپنی بننا ہے۔

 ایٹومی کا انتخاب کیوں کیا جائے   

 ایٹم کو ناقابل یقین کامیابی مل رہی ہے جس کی وجہ ان کا نعرہ مناسب قیمت بہترین کوالٹی ہے اور وہ  اس نعرے پر مکمل یقین رکھتے ہیں اور اس پر پورا اترتے ہیں ایٹومی کی کامیابی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وہ تازہ   نامیاتی جڑی بوٹیاں استعمال کرکے مصنوعات سے تمام زہریلے کیمیکلز کو پاک کرتے ہیں اور اس درجہ کوالٹی پر پہنچنے کے لئے انہیں کولمار اور کیری جیسے تحقیقی اداروں کی معاونت حاصل ہے جو کہ خوبصورتی اور صحت کے لئے ازحد مستند کی حیثیت رکھتے ہیں ایٹومی  کی بہترین کوالٹی اور مناسب قیمت کی وجہ سے یہ پوری مارکیٹ پر حاوی ہو چکی ہے اور دوسری کمپنیاں اس مقام تک پہنچنے کا سوچ بھی نہیں سکتی ہیں آٹو میں کے مدمقابل ملٹی لیول کمپنیاں نہیں ہے بلکہ سپر مارکیٹ یا ہاپئر مارکیٹ ہیں یہی وجہ ہے کہ ایٹومی میں ماسٹج کا تصور رکھتی ہے یعنی بہترین کوالٹی بجائے مارکیٹ سے سستی اور ناقص چیز خریدنے کے ایٹومی ایک مناسب خریداری کا پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے جس میں کسی قسم کا مفت چھوٹ نہیں ہے آپ بھی اس کے ریفرل پروگرام سے منسلک ہوکر ناقابل یقین فوائد حاصل کر

سکتے ہیں۔

 یقینی اعلیٰ معیار اور انتہائی مناسب قیمت پر ایٹومی  مصنوعات ہماری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں اپنے ملک کے مطابق نیچے متعلقہ لنک پر کلک کریں اور ممبرشپ کے فوائد حاصل کرنے کے لئے مصنوعات کی خریداری میں اپنی آئی ڈی سے لاگ ان ہو جائیں اگر آپ رجسٹر نہیں ہیں تو مفت میں رجسٹریشن کروائیں اور ممبر شپ حاصل کریں

  ایٹومی ہیمو ہیم کیا ہے    

       ہیمو ہیم ایک خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ دوا ہے اس کے اجزائے ترکیبی میں انجلیکا گیگاس ناکی ، سنیڈیم آفییسینال ماکینو، اور پایانیا جپونیکامیابی شامل ہیں

 ہیموہیم ابتدائی طور پر محققین اور سائنسدانوں کے لیے تیار کیا گیا تھا جو کوریا کے تحقیقی مرکز میں کام کرنے کے دوران تابکاری کی کھوج لگاتے ہیں جب ان کا جسم دن بدن کمزور ہوتا جا رہا تھا اور طویل عرصے تک کام کرنے کی وجہ سے ان کا جسم  کینسر کا شکار ہو جاتا تھا توکیری نے صحت کی برقراری اور مدافعتی نظام کو بہتر بنانے کے لئے ہیموہیم کو تیار کیا ہیموہیم کی تیاری میں گورنمنٹ آف کوریا نے پانچ بلین امریکی ڈالر اور آٹھ سال لگائے اب یہ قیمتی اور نادر قسم کی مصنوعات ایٹومی کے تحت فروخت ہو رہی ہیں اور یہ ایٹومی کی باقی مصنوعات کے ساتھ 30 فی صد تجارت کا حصہ ڈالتی ہے

 ہیموہیم استعمال کن صورتوں میں                       

 سردی کا لگ جانا

 ہائی بلڈ پریشر

 جوڑوں کا درد

 ذیا بطیس

 وزن میں کمی

 قبض

 خون کی کمی

نیند نہ آنا

دائمی تھکاوٹ

 موجودہ دور میں جب کہ لوگ کیموتھراپی سے گزر رہے ہیں تو آپ مختلف بیماریوں سے لڑنے کے لئے اپنے مدافعتی نظام کو فطری طور پر مضبوط کریں

 این۔ کے سیل ایکٹیویشن            

 یہ ایک ایسا سیل یا  خلیہ ہے جو انسانی ہڈیوں میں پیدا ہوتا ہے اور انسانی جسم میں کسی بھی قسم کے مہلک مواد کو ختم کرتا ہے مزید برآں این ۔کے سیل کینسر کے خلیوں کو ختم کر سکتے ہیں اور جسم کی  دفاعی صلاحیت کو بڑھاتے ہیں۔

ہیموہیم کے ذریعے۔۔۔۔

 زیادہ سے زیادہ خون کے سفید خلیے بنائیں۔

 زیادہ سے زیادہ خون کے سرخ خلیے بنائیں۔

 ایٹومی ہیموہیم  مندرجہ ذیل لوگوں کے لئے بے حد مفید ہے۔

 بزرگ جن کو توانائی کی بحالی کی ضرورت ہوتی ہے۔

 مزدور طویل وقت تک کام کرنے کی وجہ سے تھکاوٹ کے لیے۔

 طلباء جسمانی برداشت کو بڑھانے کے لئے۔

 لمبے سفر پر جانے والے ڈرائیور۔

 گھریلو خواتین۔

 کھلاڑی جو کہ بہت زیادہ جسمانی توانائی استعمال کرتے ہیں۔

 ایٹومی میں شمولیت اختیار کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

X